فراک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بچوں یا عورتوں کا ایک قسم کا انگریزی نیم آستین کرتا جس کا گلا کھلا ہوا اور لمبا ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - بچوں یا عورتوں کا ایک قسم کا انگریزی نیم آستین کرتا جس کا گلا کھلا ہوا اور لمبا ہوتا ہے۔ فراک کوٹ (انگریزی) frock.