فرحت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - خوشی، شادمانی، مسرت۔ "چائے کے گھونٹ جیسے جیسے میرے حلق میں اُتر رہے تھے . رخت محسوس ہو رہی تھی۔"      ( ١٩٨١ء، قطب نما، ٧٦ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٧٣٣ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - خوشی، شادمانی، مسرت۔ "چائے کے گھونٹ جیسے جیسے میرے حلق میں اُتر رہے تھے . رخت محسوس ہو رہی تھی۔"      ( ١٩٨١ء، قطب نما، ٧٦ )

اصل لفظ: فرح
جنس: مؤنث