فردیت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - انفرادیت، اکیلا پن۔ "اپنی ایک مخصوص فردیت رکھتا ہے۔" ( ١٩٨٧ء، غزل اور غزل کی تعلیم، ٨١ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'فرد' کے آخر پر 'یت' لاحقۂ کیفیت لگانے سے بنا جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطورر اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٦٣٩ء کو "غواصی کے طواطی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - انفرادیت، اکیلا پن۔ "اپنی ایک مخصوص فردیت رکھتا ہے۔" ( ١٩٨٧ء، غزل اور غزل کی تعلیم، ٨١ )
اصل لفظ: فَرْد
جنس: مؤنث