فرسخ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تقریباً ڈیڑھ کوس کا فاصلہ، فاصلے کا پیمانہ جو 3 میل کی مسافت کے برابر ہو، اٹھارہ ہزار فٹ کا فاصلہ۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - تقریباً ڈیڑھ کوس کا فاصلہ، فاصلے کا پیمانہ جو 3 میل کی مسافت کے برابر ہو، اٹھارہ ہزار فٹ کا فاصلہ۔ a Para sang a league