فرع

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اونٹ یا بکری کا بچہ جسے ایام جاہلیت میں اہل عرب بتوں کے نام پر ذبح کرتے تھے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اونٹ یا بکری کا بچہ جسے ایام جاہلیت میں اہل عرب بتوں کے نام پر ذبح کرتے تھے۔