فرفراہٹ

قسم کلام: اسم صوت

معنی

١ - تیزی سے حرکت کرنے کی آواز، ہلنے کی آواز۔

اشتقاق

معانی اسم صوت ١ - تیزی سے حرکت کرنے کی آواز، ہلنے کی آواز۔