فرقان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - حق و باطل میں فرق کرنے والا، وہ چیز جو سچ اور جھوٹ میں تمیز کرے۔
اشتقاق
معانی مترادفات اسم نکرہ ١ - حق و باطل میں فرق کرنے والا، وہ چیز جو سچ اور جھوٹ میں تمیز کرے۔ قرآن (عربی)