فرلانگ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک میل کا آٹھواں حصّہ، 220 گز کا فاصلہ۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک میل کا آٹھواں حصّہ، 220 گز کا فاصلہ۔ a furlong