فرلو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - رخصت جو خاص میعاد و ملازمت کے بعد تنخواہ کے ساتھ ملے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - رخصت جو خاص میعاد و ملازمت کے بعد تنخواہ کے ساتھ ملے۔