فرمائشی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - فرمائش کیا ہوا، درخواست کیا ہوا، حکماً منگوائی یا بنوائی ہوئی، طلب کی ہوئی۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - فرمائش کیا ہوا، درخواست کیا ہوا، حکماً منگوائی یا بنوائی ہوئی، طلب کی ہوئی۔ ordered made to order bespoken; excellent good strong