فرنچ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ملک فرانس سے منسوب، فرانسیسی، فرانس کا۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - ملک فرانس سے منسوب، فرانسیسی، فرانس کا۔ فرنچ کٹ ڈاڑھی فرنچ لیدر (انگریزی)