فرنیچر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لیٹنے بیٹھنے، چیزیں رکھنے ای سجانے کا گھریلو سامان یا دفاتر کی میز، کرسیاں، الماری وغیرہ کا مجموعی نام۔
اشتقاق
معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - لیٹنے بیٹھنے، چیزیں رکھنے ای سجانے کا گھریلو سامان یا دفاتر کی میز، کرسیاں، الماری وغیرہ کا مجموعی نام۔ فرنیچر سازی furniture