فروختگی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - بیع، فروخت کرنا، بیچنا۔ "ان ہی خیالات کی وجہ سے بیمہ جات کی فروشندگی دوسری اشیا کی فروختگی سے زیادہ مشکل ہے۔" ( ١٩٦٤ء، بیمۂ حیات، ٧٧ )
اشتقاق
فارسی زبان میں 'فروختن' مصدر سے حاصل مصدر 'فروخت' کے بعد 'گی' بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٦٩ء کو "عہد نامہ جات" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - بیع، فروخت کرنا، بیچنا۔ "ان ہی خیالات کی وجہ سے بیمہ جات کی فروشندگی دوسری اشیا کی فروختگی سے زیادہ مشکل ہے۔" ( ١٩٦٤ء، بیمۂ حیات، ٧٧ )
اصل لفظ: فَروخْتن
جنس: مؤنث