فریدون
معنی
١ - ایران کے ایک مشہور بادشاہ کا جو دانشمندی میں شہرۂ آفاق تھا اور جس نے ظالم ضحاک کو قتل کرکے ایران میں امن قائم کیا تھا۔ "سلطان محمد کی ہمیشہ یہ خواہش رہتی تھی کہ دنیا میں . فریدون جیسی حکومت قائم کرے۔" ( ١٩٦٩ء، تاریخ فیروز شاہی، (سید معین الحق)، ٦٥٤ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ صفت 'فرید' کا ایک فارسی تلفظ | املا ہے۔ (فارسی میں قاعدہ ہے کہ عربی ناموں کے آگے لاحقۂ جمع 'اِں' یا 'اوں' لگا کر بطور واحد بھی استعمال کرتے ہیں)۔ تحریراً سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دیوانِ حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں