فریدی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بابا فرید سے متعلق، بابا فرید سے منسوب، ان کے مرید یا پیرو، بابا فرید کی نیاز کا کھانا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - بابا فرید سے متعلق، بابا فرید سے منسوب، ان کے مرید یا پیرو، بابا فرید کی نیاز کا کھانا۔ the first-prepared sugar or jagri set aside in honour of the saint Farid