فزیوتھراپی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - مالش کے ذریعے علاج، بغیر دواؤں کے مختلف قسم کی ورزش، مالش، غسل اور دھو وغیرہ کے ذریعے علاج۔ "ہم ایک اور وارڈ میں گئے اور فزیو تھراپی کا شعبہ بھی دیکھا۔"      ( ١٩٨٣ء، کوریا کہانی، ٢٣١ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٣ء کو "کوریا کہانی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - مالش کے ذریعے علاج، بغیر دواؤں کے مختلف قسم کی ورزش، مالش، غسل اور دھو وغیرہ کے ذریعے علاج۔ "ہم ایک اور وارڈ میں گئے اور فزیو تھراپی کا شعبہ بھی دیکھا۔"      ( ١٩٨٣ء، کوریا کہانی، ٢٣١ )

اصل لفظ: Physiotherapy
جنس: مؤنث