فصیل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شہر یا قلعہ کی مستحکم و مضبوط چار دیواری جو غنیم کے حملے سے محفوظ رکھنے کے لیے بنائی جاتی ہے، شہر پناہ، بیچ کی مینڈ، چار دیواری، دیوار۔

اشتقاق

معانی مترادفات مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - شہر یا قلعہ کی مستحکم و مضبوط چار دیواری جو غنیم کے حملے سے محفوظ رکھنے کے لیے بنائی جاتی ہے، شہر پناہ، بیچ کی مینڈ، چار دیواری، دیوار۔ ڈیم (انگریزی) فصیل باہر (عربی) فصیل شہر Breastwork parapet intrenchment