فضائیہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی ملک کی مسلح افواج کا وہ شعبہ جو ہوائی جہازوں پر مشتمل ہو، فضائی فوج کا محکمہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کسی ملک کی مسلح افواج کا وہ شعبہ جو ہوائی جہازوں پر مشتمل ہو، فضائی فوج کا محکمہ۔