فضیحت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - رسوائی، ذلت، بدنامی۔ "میری فضیحت نہ کرو، اللہ سے ڈرو، مجھے رسوا نہ کرو۔"      ( ١٩٧٢ء، سیریتِ سرورِعالمۖ، ٥٢٠:١ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨١٨ء کو "کلیاتِ انشا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - رسوائی، ذلت، بدنامی۔ "میری فضیحت نہ کرو، اللہ سے ڈرو، مجھے رسوا نہ کرو۔"      ( ١٩٧٢ء، سیریتِ سرورِعالمۖ، ٥٢٠:١ )

اصل لفظ: فضح
جنس: مؤنث