فطرہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مقرہ شرعی مقدار کے مطابق اناج یا اس کی قیمت کے برابر رقم جو عید الفطر کی نماز سے قبل بطور صدقہ دی جاتی ہے، صدقہ فطر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مقرہ شرعی مقدار کے مطابق اناج یا اس کی قیمت کے برابر رقم جو عید الفطر کی نماز سے قبل بطور صدقہ دی جاتی ہے، صدقہ فطر۔