فقیدالمثال

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - بے مثال، عدیم النظیر، لاثانی۔ "بلوچستان میں قومی سرگرمیوں کے سلسلے میں طلبا کا یہ ایک فقید المثال مظاہرہ تھا۔"      ( ١٩٨٦ء، تحریک پاکستان میں بلوچستان کا کردار، ١٣٧ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت 'فقید' کو حرفِ تخفیص' ال' کے ذریعے عربی ہی سے مشتق اسم 'مثال' کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٩٠ء کو "فسانۂ دلفریب" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بے مثال، عدیم النظیر، لاثانی۔ "بلوچستان میں قومی سرگرمیوں کے سلسلے میں طلبا کا یہ ایک فقید المثال مظاہرہ تھا۔"      ( ١٩٨٦ء، تحریک پاکستان میں بلوچستان کا کردار، ١٣٧ )