فقیرانہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - فقیروں کی مانند، درویشوں جیسا، درویشوں کی طرح، قلندرانہ، جوگیوں والا (پھیروغیرہ)
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - فقیروں کی مانند، درویشوں جیسا، درویشوں کی طرح، قلندرانہ، جوگیوں والا (پھیروغیرہ) like a beggar or dervis