فلاحی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - فلاح سے منسوب، بھلائی اور بہبود سے متعلق۔ "جب حکمران خود بے یقینی کا شکار ہو جائے تو ملکی انتظام اور قوم سے اس کے فلاحی رشتے منقطع ہو جاتے ہیں۔"      ( ١٩٨٢ء، تاریخِ ادبِ اُردو، ١٩:١ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'فلاح' کے آخر پر 'ی' بطور لاحقہ نسبت لگانے سے بنا اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٢ء کو "تاریخِ ادب اُردو" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

اصل لفظ: فلح