فلاطونیت
معنی
١ - افلاطون کا فلسفہ، حکمت و دانائی۔ "اسلامی تصوف پر اصل اثر تو تھا فلاطینوس کا جسکی فلاطونیت سے اقبال شروع میں متاثر ہوئے۔" ( ١٩٨٧ء، طواسین اقبال، ٤٥:١ )
اشتقاق
(مشہور یونانی فلسفی) اَفلاطون کے متبادل اِملا 'فلاطون' کے آخر پر 'یت' بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے بنا۔ جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٩ء کو "تاریخِ اخلاق یورپ" کے ترجمہ میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - افلاطون کا فلسفہ، حکمت و دانائی۔ "اسلامی تصوف پر اصل اثر تو تھا فلاطینوس کا جسکی فلاطونیت سے اقبال شروع میں متاثر ہوئے۔" ( ١٩٨٧ء، طواسین اقبال، ٤٥:١ )