فلالین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا روئیں دار سوتی کپڑا۔ "اودی مخمل کا تنگ پائجامہ فلالین کی قمیض۔"      ( ١٩٨٧ء، گردش رنگِ چمن، ٢٥٦ )

اشتقاق

انگریزی اسم 'فلاینل' کا مؤرد ہے۔ اپنے اصل معنی کے ساتھ اردو میں بھی بطور اسم ہی مستعمل ہے۔ ١٨٨٠ء کو "فسانۂ آزاد" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ایک قسم کا روئیں دار سوتی کپڑا۔ "اودی مخمل کا تنگ پائجامہ فلالین کی قمیض۔"      ( ١٩٨٧ء، گردش رنگِ چمن، ٢٥٦ )

اصل لفظ: Flannel
جنس: مؤنث