فلیش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تیزی سے چمک اٹھنا، روشن ہونا، چمک، روشنی۔ "جس پر نیون لیمپ وقفوں کے بعد فلیش مارتا ہے۔"      ( ١٩٧١ء، الیکڑانی کرنوں کے عمل اطلاقات، ٢٢٢ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧١ء کو "الیکڑانی کرنوں کے عمل اطلاقات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - تیزی سے چمک اٹھنا، روشن ہونا، چمک، روشنی۔ "جس پر نیون لیمپ وقفوں کے بعد فلیش مارتا ہے۔"      ( ١٩٧١ء، الیکڑانی کرنوں کے عمل اطلاقات، ٢٢٢ )

اصل لفظ: Flash
جنس: مذکر