فنانشل
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - مالیاتی، روپیہ پیسے سے متعلق، سرمایہ سے منسوب۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - مالیاتی، روپیہ پیسے سے متعلق، سرمایہ سے منسوب۔ Financial