فندق
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پستہ سے مشابہ ایک درخت کا میوہ جو نہایت سرخ اور چھوٹے بیر کے برابر ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - پستہ سے مشابہ ایک درخت کا میوہ جو نہایت سرخ اور چھوٹے بیر کے برابر ہوتا ہے۔ فندق بند the filber nut