فوج

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جنگی سپاہیوں کا گروہ، اشک، بادشاہی لشکر۔ "فوج میں جنرل موسٰی سمیت کئی جرنیل تشویش میں پڑ گئے۔"      ( ١٩٨٧ء، شہاب نامہ، ٨٨٠ ) ٢ - [ مجازا ]  انبوہ کثیر، جمگھٹا (اشیا یا اشخاص کا)۔

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ جو اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٥٠٣ء کو "نوسرہار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - جنگی سپاہیوں کا گروہ، اشک، بادشاہی لشکر۔ "فوج میں جنرل موسٰی سمیت کئی جرنیل تشویش میں پڑ گئے۔"      ( ١٩٨٧ء، شہاب نامہ، ٨٨٠ )

جنس: مؤنث