فوم
معنی
١ - جھاگ؛ مصنوعی اسفنج جو صوفوں، گدوں اور گاڑی کی نشستوں وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے۔ "ڈرائنگ روم کا صوفہ اٹھا دیا گیا اور اس میں فوم کے کشن ڈال دیے گئے۔" ( ١٩٨٨ء، غالب، ٢١٨ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٧١ء کو "ذکر یار چلے" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں