فونیٹکس

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - علم الاصوات، صوتیات۔ "صحیح مخارج سے حروف کی ادائیگی کا تعلق قرات کے فن سے ہے جسے انگریزی میں "فونیٹکس" کہتے ہیں۔"      ( ١٩١٦ء، اردو زبان اور اسالیب، ٢١ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٦ء کو "اردو زبان اور اسالیب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - علم الاصوات، صوتیات۔ "صحیح مخارج سے حروف کی ادائیگی کا تعلق قرات کے فن سے ہے جسے انگریزی میں "فونیٹکس" کہتے ہیں۔"      ( ١٩١٦ء، اردو زبان اور اسالیب، ٢١ )

اصل لفظ: Phonetics
جنس: مؤنث