فوٹوآفسٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - آفسٹ طریقہ طباعت جس میں تحریر یا تصویر کو عکس کے ذریعے منتقل کیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - آفسٹ طریقہ طباعت جس میں تحریر یا تصویر کو عکس کے ذریعے منتقل کیا جاتا ہے۔