فوٹواسٹیٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - فوٹوگرافی کا ایک آلہ جس کے ذریعے سے قلمی یا مطبوعہ تحریر کا ہوبہو عکس اُتر آتا ہے، کسی تحریر یا تصویر کا مشینی عکس۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - فوٹوگرافی کا ایک آلہ جس کے ذریعے سے قلمی یا مطبوعہ تحریر کا ہوبہو عکس اُتر آتا ہے، کسی تحریر یا تصویر کا مشینی عکس۔