فوک

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - لوک، عوامی۔

اشتقاق

انگریزی زبان سے متداخل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل مفہوم میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ (اردو انگلش ڈکشنری از عبدالحق)۔

اصل لفظ: folk