فوکس
معنی
١ - نقطہ ماسکہ جس پر اگر وہ چیز جس کی تصویر لینی ہے ٹھیک آ جائے تو تصویر صاف اور درست آئے گی۔ "دوربین کو آنکھوں پر فوکس کرنے کے بعد ظل سبحانی کو سنہری روپہلی کرنیں تو زمین پر بکھری نظر آئیں۔" ( ١٩٨٧ء، روز کا قصہ، ٣٧ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ماخذ زبان میں بطور فعل بھی استعمال ہوتا ہے اردو میں امدادی افعال 'کرنا، ہونا' وغیرہ کے اضافے سے فعل کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩١٦ء کو "سائنس اور فلسفہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں