فکرمندی
قسم کلام: اسم کیفیت ( واحد )
معنی
١ - فکر، خیال، سوچ، تفکر، تردد۔ (ماخوذ : فرہنگ آصفیہ)
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'فکر' کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ لاحقہ صفت 'مند' اور اسی کے بعد 'ی' بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا اور اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔