فکسنگ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (فوٹوگرافی) خاص مسالے کے ذریعے تصویر کو پکا کرنے کا عمل۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (فوٹوگرافی) خاص مسالے کے ذریعے تصویر کو پکا کرنے کا عمل۔