فیروزہ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ایک مشہور جواہر جس کا رنگ سبز، نیلگوں یا آسمانی ہوتا ہے۔ "پنکی چاند، اس شلوار کے سوٹ کے ساتھ فیروزے کا سوٹ پہنو نا۔" ( ١٩٨٧ء، روز کا قصہ، ١٢١ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ایک مشہور جواہر جس کا رنگ سبز، نیلگوں یا آسمانی ہوتا ہے۔ "پنکی چاند، اس شلوار کے سوٹ کے ساتھ فیروزے کا سوٹ پہنو نا۔" ( ١٩٨٧ء، روز کا قصہ، ١٢١ )
اصل لفظ: فارسی
جنس: مذکر