فیضان

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - فیض ، فائدہ، کرم، عنایت۔ "جسکے فیضان سے ایک ادبی انجمن سماع کےرمُوز سے متعارف ہوئی۔"      ( ١٩٨٧ء، اک محشرِ خیال، ١١٦ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'فیض' کے بعد فارسی قواعد کی رو سے 'ان' بطور لاحقہ جمع لگا اور یہ بطور واحد بھی مستعمل ہے۔ اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - فیض ، فائدہ، کرم، عنایت۔ "جسکے فیضان سے ایک ادبی انجمن سماع کےرمُوز سے متعارف ہوئی۔"      ( ١٩٨٧ء، اک محشرِ خیال، ١١٦ )

اصل لفظ: فاض
جنس: مؤنث