فیوچر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مستقبل، آئندہ۔ "آپ اَداس اس لیے ہیں کہ آپ کے سامنے کوئی فیوچر نہیں۔"      ( ١٩٥٢ء، تیسرا آدمی، ١٤٦ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے بطور اسم اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنوں کے ساتھ عربی رسم الخط میں استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٢ء کو "تیسرا آدمی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - مستقبل، آئندہ۔ "آپ اَداس اس لیے ہیں کہ آپ کے سامنے کوئی فیوچر نہیں۔"      ( ١٩٥٢ء، تیسرا آدمی، ١٤٦ )

اصل لفظ: future
جنس: مذکر