فیڈ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - غذا، خوراک، دودھ یا بچے کی خاص غذا۔ "بے بی کا لنچ ٹائم تھا اور وہ اس کو فیڈ دے رہی تھیں۔" ( ١٩٨١ء، چلتا مسافر، ١١٤ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے اردو میں بطور اسم داخل ہوا۔ ماخذ زبان میں بطور فعل بھی استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں اسمیہ معنوں ہی میں عربی رسم الخط کے ساتھ استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨١ء کو "چلتا مسافر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - غذا، خوراک، دودھ یا بچے کی خاص غذا۔ "بے بی کا لنچ ٹائم تھا اور وہ اس کو فیڈ دے رہی تھیں۔" ( ١٩٨١ء، چلتا مسافر، ١١٤ )
اصل لفظ: feed
جنس: مؤنث