فیکٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - حقیقت، امر واقعہ۔ "وہ اس فیکٹ کو بُھلا سکتی ہے کبھی۔" ( ١٩٨١ء، راجہ گدھ، ٥٠ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اپنے اصل معنی میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٨١ء کو "راجہ گدھ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - حقیقت، امر واقعہ۔ "وہ اس فیکٹ کو بُھلا سکتی ہے کبھی۔" ( ١٩٨١ء، راجہ گدھ، ٥٠ )
اصل لفظ: Fact
جنس: مذکر