فیکٹر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عُنصر، جُز۔ "ہر کلچر میں زبان کی حیثیت ایک کلیدی فیکٹر کی ہوئی ہے۔"      ( ١٩٨٦ء، پاکستانی، معاشرہ اورادب، ٢ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو ماخذ زبان میں بطور اسم نیز بطور فعل بھی استعمال ہوتا ہے اردو میں اپنے اسمیہ معنوں کے ساتھ عربی رسم الخط میں (بطور اسم ہی) استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٦ء کو "پاکستانی معاشرہ او ادب" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - عُنصر، جُز۔ "ہر کلچر میں زبان کی حیثیت ایک کلیدی فیکٹر کی ہوئی ہے۔"      ( ١٩٨٦ء، پاکستانی، معاشرہ اورادب، ٢ )

اصل لفظ: factor
جنس: مذکر