قائزہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ لگام جو گھوڑے کو مالش کرتے وقت اس کے منہ میں دیتے ہیں تاکہ وہ سائیس کو کاٹ نہ سکے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ لگام جو گھوڑے کو مالش کرتے وقت اس کے منہ میں دیتے ہیں تاکہ وہ سائیس کو کاٹ نہ سکے۔