قائمہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (اقلیدس) 90 درجے کا زاویہ، سیدھی لکیر جو دوسری لکیر پر قائم ہو کر دونوں زاویے برابر بناوے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (اقلیدس) 90 درجے کا زاویہ، سیدھی لکیر جو دوسری لکیر پر قائم ہو کر دونوں زاویے برابر بناوے۔