قادح

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - برائی نکالنے والا، عیب چیں، ہجو کرنے والا، طعنہ کرنے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - برائی نکالنے والا، عیب چیں، ہجو کرنے والا، طعنہ کرنے والا۔