قارن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (فقہ) حج اور عمرہ اکٹھا ادا کرنے والا، وہ شخص جو حج اور عمرے دونوں کے لیے احرام ساتھ باندھے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (فقہ) حج اور عمرہ اکٹھا ادا کرنے والا، وہ شخص جو حج اور عمرے دونوں کے لیے احرام ساتھ باندھے۔