قازہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لمبی لگام جسے پکڑ کر گھوڑے کو لے جاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - لمبی لگام جسے پکڑ کر گھوڑے کو لے جاتے ہیں۔ قازہ دار