قاشر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ دوا جو اپنی قوت جلائیہ سے عضو کے اجزائے فاسدہ کو دور کرے اور جلا بخشے، چھلکا اتارنے والی دوا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ دوا جو اپنی قوت جلائیہ سے عضو کے اجزائے فاسدہ کو دور کرے اور جلا بخشے، چھلکا اتارنے والی دوا۔