قاصرالبیان
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - جو پورے طور پر بیان نہ کر سکے یا سمجھا نہ سکے۔ (جامع اللغات؛ پلیٹس) ٢ - معنی کے لحاظ سے ناقص؛ ناقابلِ توجیہہ یا تشریح۔ (پلیٹس)
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'قاصر' کے ساتھ 'ال' بطور حرف تخصیص لگا کر عربی اسم 'بیان' لگانے سے مرکب 'قاصرالبیان' بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔